دو گھنٹے

 کون کہتا ھے پاکستانی قوم تبدیل نھیں ھو سکتی؟ دو  گھنٹے کی پاکستان سے متحدہ عرب امارات کی فلائث کے بعد جب وہ دبئ ائرپورٹ ميں داخل ھوتے ھیں تو تبدیل ھو چکے ھوتے ھیں۔ لائن کو فولو،برداشت،قوانین پر عمل کرتے ھیں۔ اس کی صرف ایک وجہ وھاں قوانین کی خلاف ورزی پر کوئ سمجھوتا نھیں۔ رشوت لینا دور کی بات، رشوت کی پیشکش پر سزا ملتی ھے۔ قومیں ترقی صرف قوانین بنانے سے نھیں، قوانین پر عمل کروانے سے بنتی ھیں

Comments

Popular posts from this blog

Proven Tips to Lose Weight Without Exercise or Fade Diets

#BoisLockerRoom Scandal In India & How To prevent Such Scandals In Future

COVID-19 VS Climate Change & Global Warming